ہمارے متعلق

ہمارےمقاصد

سیاسی شعور ایک علمی و تحقیقی پلیٹ فارم ہے جس کا مقصد اردو زبان میں علم  سیاست اور متعلقہ مضامین پر معیاری اور مستند مواد فراہم کرنا ہے۔ ہم یہ یقین رکھتے ہیں کہ سیاسی فہم و ادراک ہر شہری کا بنیادی حق ہے، اور اس کے بغیر جمہوریت کی بنیادیں مستحکم نہیں ہو سکتیں۔ ہماری کوشش ہے کہ قارئین کو سیاست کے مختلف پہلوؤں پر جامع اور تحقیقی معلومات فراہم کی جائیں  ، جن میں سیاسی نظریات  ، حکومتی ڈھانچے ، ہندوستانی سیاسی فکر، ہندوستانی دستور و آئین ، ہندوستانی علمیات ، نظم ونسق عامہ ، انسانی حقوق ، سیاسی سماجیات، بین الاقوامی تعلقات ، ہندوستانی خارجہ پالیسی ، اور  سماجی تحریکیں  شامل ہیں ۔ اسکے دیگر مضامین جو علم  سیاست کے دائرےمیں آتے  ہیں۔

ہم سمجھتے ہیں کہ سیاسی شعور، فکری آزادی، اور علمی مکالمہ ایک مضبوط جمہوری معاشرے کی بنیاد ہیں۔ ہم اپنی تحقیقات، تجزیات، اور تحریروں کے ذریعے نہ صرف ہندوستان بلکہ عالمی سطح پر بھی سیاسی بیداری، فہم و فراست، اور فکری تبادلہ خیال کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں۔

 

ایک ایسا
پلیٹ فارم قائم کرنا جہاں اردو زبان میں علمِ سیاست، انسانی اقدار، اور جمہوری فکر
کے تمام پہلوؤں پر کھلی، مدلل اور بامعنی گفتگو ممکن ہو۔    ہم چاہتے ہیں کہ ہمارا قارئین صرف مطالعہ نہ
کرے، بلکہ سوچے، سمجھے، سوال کرے، اور مکالمے کا حصہ بنے — کیونکہ یہی حقیقی سیاسی
شعور کی علامت ہے۔

ChatGPT Image Nov 9, 2025, 01_06_11 PM

مباحثہ

ہماری تحقیق میں، موضوعات سے متعلق ماہرین، اہلِ دانش اور عوام الناس کے ساتھ مباحثے اور مشاورت بھی شامل ہیں۔

تعلیمی معیار

تعلیمی معیار کو آگے لے جانے کے لیے حوالہ جات اور مصادر کا استعمال بہت ہی بہترین طریقے سے کیا رہا ہے۔

عوامی شعور

ہماری کوشش ہے کہ عوام میں سیاسی شعور پیدا کرنے کے ساتھ سیاسی شرکت کو اجاگر کریں تاکہ وہ بہتر سیاسی فیصلے کر سکیں۔

غیر جانبدارانہ تجزیہ

ہم کسی سیاسی جماعت یا نظریے سے وابستہ نہیں ہیں اور ہر معاملے کا غیر جانبدارانہ تجزیہ پیش کرتے ہیں۔

ہماری ٹیم

WhatsApp Image 2025-11-08 at 14.26.45_62478aa8

DR. Shabana Farheen​

A Accomplished academic researcher, presently working as an Assistant Professor in the Department of Political Science at Maulana Azad National Urdu University, Hyderabad. With a rich teaching career across reputed institutions, including Teresian College, the Regional Institute of Education, and the University of Mysore’s Department of Political Science.

WhatsApp Image 2025-11-08 at 15.29.07_0bfb663b

Abrarul Haque ​​

A Political Science postgraduate from Maulana Azad National Urdu University with expertise in research, digital campaigning, and web development to address contemporary social and political issues.

WhatsApp Image 2025-11-08 at 14.27.50_c1ecf71c

Md Azam Reza

A Political Science postgraduate from Maulana Azad National Urdu University with expertise in research, digital campaigning, and web development to address contemporary social and political issues.

نیا مواد براہ راست ای میل میں پائیں

Scroll to Top